ایڈیشنل آئے جی عامر شیخ کا ھینڈز کے ھیڈ آفس کا دورہ، آئے جی نے ھیڈ آفس میں اپنے نام کا پودہ بھی لگایا،

کراچی پولیس کے ایڈیشنل آئے جی ڈاکٹر عامر شیخ نے سماجی تنظیم ھینڈز کے ھیڈ آفیس کا دورہ کیا،اور ھینڈز کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر شیخ تنویر احمد سے ملاقات کرکے مختلف معاملات پر بات چیت کی، اس کے علاوہ ایڈیشنل آئے جی عامر شیخ نے اپنے نام کا پودہ بھی ھینڈز کے ھیڈآفس میں لگایا، آئے جی کے اس دورے کے موقع پر اس کے ساتھ کراچی کے مختلف اضلاع کے ایس ایس پیز بھی شامل تھے، جنھوں نے بھی اپنے اپنے نام سے ایک ایک پودہ ھینڈز کے آفیس میں لگایا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s